9 مارچ 2016 - 10:24
ترکی میں راکٹ حملے میں 2 افراد ہلاک اور زخمی + تصاویر

ترک ذرائع کے مطابق ترکی کی سرحد کے اندر کئی راکٹ گرے ہیں جن کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کی سرحد کے اندر کئی راکٹ گرے ہیں جن کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یہ راکٹ شام کی طرف سے داغے گئے ہیں کئی راکٹ غیر آباد جگہ پر گرے ہیں جس کی وجہ سے نقصان کم ہوا ہے۔ راکٹ حملوں کے بارے میں مزید کوئی اطلاع نہیں ہے۔

.......

/169